اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز بوقت عصر لبنان کے سرحدی علاقے مارون الراس میں واقع ایران پارک میں شہید حاج حسن شاطری کی سالگرہ کے عنوان سے اہم پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ایران اور لبنان کے حکام اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مارون الراس مقبوضہ فلسطین کی ایکدم سرحد پر واقع ہے۔صہیونی غاصب ریاست کے چند میٹر فاصلے پر ہونے والے اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی پرچم کو لہرایا گیا اور ایران کا قومی ترانا گایا گیا نیز اس پروگرام میں شہید حسن شاطری کے مجسمے کی بھی رونمائی کی گئی۔



















...........................۲۴۲
صہیونی ریاست سے چند میٹر فاصلے پر پرچم ایران لہرایا گیا
لبنانی سرحد پر شہید حسن شاطری کی برسی کے پروگرام کا انعقاد+ تصاویر
22 فروری 2014 - 20:30
News ID: 508345
صہیونی ریاست سے چند میٹر فاصلے پر واقع لبنان کے سرحدی علاقے میں شہید حاج حسن شاطری کی برسی کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں ایران کا پرچم لہرایا گیا۔